پیاری نانی

 وہ بچھڑ  گئ ہم سے اک لمحے میں

  ، کر گئ  ویران اُس آنگن کو 

 جہاں اپنے ہاتھوں سے پھول لگائے تھے 

وہ نور تھیں روشن تھا مکان ان  سے 

ان کے جانے سے بنجر ہے زمین وآسمان تب سے

 

کومل فیصل 

Comments

Popular Posts